Shifa E Herat شفاء حیرت
Shifa E Herat شفاء حیرت
Safoof Shifa E Heerat is unique blend of herbal herbs that helps to regulate hight blood pressure to normal. It helps to tone and protect heart cardiovascular system and nervous system. It’s helps in blood circulation and reduce blood cholesterol & blood stickiness. A effective herbal remedy for lowering hypertension. Daily use of Safoof E Shifa Heerat is healpful is helpful in controlling &functional disorders.
Usage : Take ine teaspoon half hour after breakfast and one teaspoon galf hour before dinner.
سفوف شفاء حیرت ایسے اجزاء کا مرکب ہے جو ہائی بلڈ پریشر اور کولیسٹرول کو کنٹرول کرتا ہے۔ خون کی گردش کو بہتربنا کر امراض قلب سے محفوظ رکھتا ہے ۔خون کی کمی، سینہ ہاتھ پاؤں کی جلن ، دماغی کمزوری، دل کی تیز دھڑکن سے محفوظ رکھتا ہے ۔ سفوف شفاء حیرت کا روزانہ استعمال ہاضمہ کو بہتر بناتا ہے اور قبض، جوڑوں کا درد، سردرد ، بے چینی ، اور بے خوابی سے نجات دلاتا ہے ۔
استعمال: صبح ناشتے کے آدھے گھنٹے بعد ایک چھوٹا چمچ اور رات کو کھانے سے آدھا گھنٹہ بعد ایک چھوٹا چمچ ہمراہ تازہ پانی استعمال کریں ۔