Arq bhar (عرق بہار )
Arq bhar (عرق بہار )
Couldn't load pickup availability
Arq-e-Bahar is extracted once a year from spring flowers, and very effective for hotness of liver and body, the use of arq-e-Bahar helps to promotes the function of heart and brain. Its commonly famous at asian countries , its has very unique spring flowers taste.
Two table spoon of Arq-e-bahar in one glass of cold water for best taste.
"عرق بہار ایک روایتی پھولوں کا عرق ہے جو عام طور پر ہاضمے، تازگی، اور صحت کے لیے استعمال ہوتا ہے۔ یہ نارنج کے تازہ پھولوں سےکشید کر کے تیار کیا جاتا ہے۔ اسے مشرق وسطیٰ اور جنوبی ایشیا میں خاص طور پر مقبولیت حاصل ہے۔
عرق بہار کا استعمال دل اور دماغ کو فرحت بخشتہ ہے اور جگر اور جسم کی گرمی کو کم کرتا ہے ، عرق بہار کا ذیاقہ بہت زیادہ عمدہ اور منفرد ہوتا ہے ۔
دو چمچ عرق بہار صرف ایک گلاس ٹھنڈے پانی میں ملا کر مزیدار ذائقہ کا مزا لیں
Share


