Skip to product information
1 of 2

Sidr Honey (خالص بیری شہد )

Sidr Honey (خالص بیری شہد )

Regular price Rs.3,999.99 PKR
Regular price Sale price Rs.3,999.99 PKR
Sale Sold out

 

بیری کا شہد

بیری کا شہد انسانوں کے لیے قدرت کی طرف سے عظیم تحفہ ہے۔ یہ شہد انسانی جسم کی تمام چھوٹی بڑی بیماریوں کا علاج ہے اور تمام بیماریوں کو مکمل طور پر ختم کرنے میں معاون ثابت ہوتا ہے۔
اس شہد کو یہ شرف حاصل ہے کہ طبیب اعظم وجہ کائنات ﷺکے مبارک دور میں ان کے علاقے میں یہ موجود تھا اور آج بھی عرب میں بیری کے شہد کو ہی اصل شہد تسلیم کیا جاتا ہے۔ بیری کا شہد دنیا کا طاقتور ترین شہد ہے ‘ اس میںمٹھاس کم ہوتی ہے اور زیادہ کھانے کے باوجود طبیعت پر گراں نہیں گزرتا۔
جسم میں خون بنانے کے عمل کو تیز کرتا ہے۔ خواتین میں فطری ماہانہ کی خرابی کی وجہ سے کمی خون کو فوراً پورا کرتا ہے۔ اس میں کئی قیمتی معدنیات‘نمکیات اور دھاتیں پائی جاتی ہیں۔ماہرین بیری کا شہد فالج‘کینسر اور ہیپاٹائٹس کے مریضوں کو استعمال کرواتے ہیں۔ بڑھتے بچوں کی جسمانی ضروریات کو پورا کرتا ہے۔خواتین کے ماہانہ نظام کو درست رکھتا ہے ۔شادی شدہ مردوخواتین کیلئے طاقت کا خزانہ۔چہرے کو کیل مہاسوں اور چھائیوں سے محفوظ رکھتا ہے۔ ضعیف افراد کی ذہنی صلاحیت کو برقرار رکھتا ہے۔ کم وقت میں رنگت نکھارنے میں لاجواب ہے۔ جسمانی قوت و طاقت میں زبردست اضافہ کرتا ہے۔ خون کی شریانوں کی روانی بہتر کرتا ہے ۔امراض قلب سے محفوظ رکھتا ہے۔ کولیسٹرول کنٹرول اور بلڈپریشر نارمل رکھتا ہے۔ بیری کا شہد وزن کم کرتا ہے۔ دماغی محنت کرنے والے افراد کیلئے کی دماغی صلاحیت میں اضافہ کرتا ہے۔ بیری کا شہد شوگر فری شہد کہلاتا ہے اور شوگر کے مریضوں کیلئے لاجواب ہے۔ جلد کو ہمیشہ جوان اور خوبصورت رکھتا ہے۔بوڑھے افراد کو عوارض بڑھاپا سے بچاتا ہے۔ بڑھاپے کو جلد آنے سے روکتا ہے۔ اس کا روزانہ استعمال انسان کو ہمیشہ تندرست ‘ چاق وچوبند رکھتا ہے۔

 

Sidr honey is nutritious and useful as it is one of the best types of honey that is very popular, as it is the honey produced by bees as a result of eating nectar and food from very small Sidr flowers before these flowers turn into fruits in the Sidr tree, which is luxurious honey and the Sidr trees are named by many names Such as the bagasse and the cans, which are from the family of thorns that grow in the mountains and arid deserts. The original Sidr honey is one of the most expensive types of honey in the world at all.

View full details